241

اپر چترال کے ریچ گاؤں میں ایک نوجوان نے بندوق سے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا

چترال( نمائندہ ڈیلی چترال ) اپر چترال کے ریچ گاؤں میں ایک نوجوان نے بندوق سے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ۔ پولیس تھانہ تورکھو کے ایس ایچ او گل محمد نے بتایاکہ راغ ریچ کی رہائشی نے عالم ولد ابراہیم شاہ نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی جس کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی۔ چترال پولیس نے ضابطہ فوجداری کے دفعہ 174کے تحت انکوائری کرکے خودکشی کی وجہ معلوم کررہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں