چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) جنگلی حیا ت کا عالمی دن کی مناسبت سے وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ اور سنولیپرڈ فاونڈیشن نے جنگلی حیات کی اہمیت کو اجاگرکرنے کے لئے واک کا اہتمام کیا جوکہ چیو پل سے شروع ہوکر اتالیق بازار میں احتتام پذیرہوا جس میں سول سوسائٹی کے افراد نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ بعدازاں ایک مقامی ہوٹل میں سیمینار منعقد ہواجس میں ڈی۔ ایف ۔ او وائلڈ لائف اعجاز احمد، ڈی ایف او چترال گول نیشنل پارک ارشاد