418

خیبر پختونخوا میںNTSپرچہ آوٹ ہونے پر نتائج اوراتوارکوہونے والے پرچے منسوخ،دونوں پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا

چترال (ڈیلی چترال نیوز)سیکرٹری محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا ارشدخان نے پرچہ آوٹ ہونے پرپرچے کے نتائج منسوخ کیااور کل اتوار کو NTSکے زیرنگرانی ہونے والا پرچہ بھی منسوخ کردیا۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں اساتذہ کی18 ہزاراسامیوں کی لیے ہونے والا پرچہ ہفتے کے روزآوٹ ہونے پرچہ آوٹ ہونے کاعلم امیدواروں کے امتحان دینے کے بعد ہو،دونوں پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا، ارشد خان پرچہ آوٹ ہونے کی واقعے کی تحقیقات کاحکم دیدیا گیا۔پرچہ آوٹ کرنے میں ملوث اہلکاروں کیخلاف سخت کاروائی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں