200

چترال کے لئے ایک صوبائی پی کے ون اورایک قومی اسمبلی این اے ون کی سیٹس مختص

چترال / 2017 کی مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نےنئے سرے سے حلقہ بندیوں کا آغاز کیا تھا۔ جس کے نتائج آگئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی نوٹیفکیشن کے مطابق چترال میں قومی اسمبلی کی ایک(NA.1 اور صوبائی اسمبلی کی ایک سیٹ کم کر کے صرف ایک سیٹس(PK1) مختص کردی گئی ہے۔کو قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 32 سے این اے ون کردی گئی جبکہ صوبائی اسمبلی کے حلقے کو بھی پی کے ون کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں