224

برنس میں ڈاکہ متعدد دوکانیں لوٹ لی گئی۔اطلاعات کے مطابق ڈاکہ ریشن میں بھی ہوا ہے

(برنس نمائندہ خصوصی ) 8 اور 9 مارچ کی درمیانی رات برنس میں ڈاکووں نے متعدد دوکانیں لوٹ کر فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔۔۔ تقریباً 15 دوکانیں برنس میں تالا توڑ کر نقدی سمیت متعدد سامان لوٹ کر ڈاکو فرار ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق ڈاکو ریشن تک بھی گئے ہیں اور وہاں بھی متعدد دوکانیں لوٹ لی گئی ہیں۔ اتنی منظم کاروائی کرکے ڈاکو فرار ہوئے مگر ( آپ آرام کی نیند سو جائیے پولیس جاگ رہی ہے ) کا نعرہ لگانے والی پولیس کو بالکل خبر نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں