218

جمعیت علماءاسلام چترال کے ضلعی رہنماؤں کا گرم چشمہ میں کار حادثے میں شہد ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت

چترال(نمائند ) جے یو آئی چترال کے ضلعی امیر قاری عبدالرحمن قریشی،نائب امیر قاری وزیر آحمد ضلعی جنرل سکریٹری ،ڈسٹرکٹ نائب ناظم مولانا عبدالشکور،تحصیل ناظم چترال مولانا محمد الیاس ودیگرجمعرات کےروز گرم چشمہ گئے اور ٹریفک حادثہ میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کی ، مرحومین کی مغفرت اورتاحال لاپتہ شہداء کے جسد خاکیوں کی جلد دستیابی کے لئے دعا کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں