چترال (نامہ نگار)چترال کے دورافتادہ یوسی ارندومیں سرحدرورل سپورٹ پروگرام (SRSP)کے تعاون سے ساڑھے 38کروڑروپے لاگت کے مختلف پراجیکٹس کاباقاعدہ افتتاح کیاگیا۔اس موقع پرارندومیں ایک پروقارتقریب منعقد ہوئی جس کی مہمان خصوصی جی اوسی ملاکنڈآرمی ڈویژن میجرجنرل علی عامراعوان تھے ۔تقریب میں کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین،سی ای اوایس آرایس پی شہزادہ معصودالملک ،اسسٹنٹ کمشنر چترال