چترال کے معروف قانون دان و اے پی ایم ایل کے رہنما وقاص احمد ایڈوکیٹ کا گاڑی برانس کے مقام پر حادثے کا شکار
ایڈیٹر انچیف
چترال(نمائندہ )چترال کے معروف قانون دان وقاص احمد ایڈوکیٹ اپنے بچوں کے ساتھ ریشن سے چترال آرہے کہ برنس کے مقام اُن کی گاڑی اچانک بے قابو ہوکر اُلٹ گئی ۔حادثے میں وقاص احمد ایڈوکیٹ بچوں سمیت محفوظ رہے۔