چترال (نامہ نگار)آغاخان ہائیرسیکنڈری سکول کوراغ میں اتوارکے دن ٹیچرزریکوگینشن ڈے (Teachers Recognition day)کے حوالے سے ایک پروقارتقریب منعقدہوئی۔جس کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین تھے۔جبکہ صدارت آغاخان ایجوکیشن سروس چترال کے جنرل منیجربرگیڈئیر(ر)خوش محمدکی۔تقریب میں مختلف مکاتب فکرکے افراد،اساتذہ اورطالبات نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔پرنسپل سلطانہ نے مہمانوں