211

انتقال پُرملال: محمد اکرم لال کوشٹ انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ )سابقہ منیجر پی ٹی ڈی سی چترال محمد اکرام لال، محمد بیگ قبیلے کے معروف شخصیت اور چترال کے صوفی شاعر باباسیر کے خاندان کے چشم وچراغ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔وہ شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔سوگوران میں بھائی حبیب،بیٹے انجینئر وسیم اکرم،نوید اکرم،ایڈیشنل کمشنر پشاور کاظم جان اور ایڈوکیٹ تنزیل الرحمن داماد اور انجینئر ظفربہنوئی شامل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں