263

اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز کے والد محترم انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ  )اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز کے والد محترم حاجی گل دراز خان انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جناز 5اپریل2018کو ظہر1:30بجے زین تارہ کالونی چارسدہ روڈ رنگ چوک میں ادا کی جائیگی۔مرحوم اسلم نواز،طارق نواز اور مجید نواز کے بھی والد محترم تھے۔نماز جنازہ کے بعد معیت کو اُن کے آبائی گاؤں (غلام اسحاق خان مرحوم )بنوں لے جاکر سپردخاک کیاجائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں