393

اہلیان وی سیز جنجیریت کا ممبر تحصیل کونسل قاضی قسوراللہ کا بحالی کے کاموں میں بروقت تعاون کرنے پر شکریہ

چترال(نمائندہ  )وی سی ناظمین فورم دروش کئ صدر ناظنم عمران المک نے نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب طوفانی بارش اور سیلاب کی وجہ سے وی سی جنجریت کا انفراسٹرکچر بُری طرح تباہ ۔واٹر سپلائی اسکیم ایریگیشن چینلز لنک روڈز شدید متاثر ہوئے۔ اس کے علاوہ بہت سے لوگوں کے زمینات اور کھڑی فصلوں ک بھی نقصان پہنچا ۔اوسیک سے لے کر جنجریت تک روڈ بھی5 جگہوں پر بلاک ہوا جسے ممبر تحصیل کونسل قاضی قسوراللہ  نے فوری طور پر ٹریکٹر کے زریعے بحال کرایا جس پر ہم اہلیان وی سیز جنجریت ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیںہم پی ڈی ایم اے، ضلعی حکومت، ضلعی انتظامیہ ایم پی اے،ایم این اے اورای نی وی اوس سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بحالی کے کاموں میں ہماری مدد کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں