221

ارندو روڈ عام ٹریفک کے لئے کھول دی گئی

چترال (نامہ نگار)حالیہ بارشوں کی وجہ دمیل نسار اور اکروئے میں لینڈ سلائڈ کی وجہ سے ارندوروڈعام ٹریفک کیلئے بند ہو گیا تھا۔ جسے چترال سکاؤٹس کے جوانوں نے مقامی آبادی کے ساتھ ملکر دن رات کام کرکے عام ٹریفک کے لئے کھول دیاگیا چترال سکاؤٹس کے جوانوں کی ان گرانقدر خدمات پر دمیل نسار،اکروئے اور ارندو کے عوام نے چترال سکاؤٹس کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں