471

چترال سے 65کلومیٹرپرسن کے مقام پرایک شادی شدہ نوجوان جاویدولدزیربلی نے بارہ بوربندوق سے خودپرفائرکرکے خودکشی کرلی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)چترال سے 65کلومیٹرپرسن کے مقام پرایک شادی شدہ نوجوان جاویدولدزیربلی نے بارہ بوربندوق سے خودپرفائرکرکے خودکشی کرلی۔خودکشی کی اصل وجہ معلوم کرنے لئے مقامی پولیس تفتیش کررہی ہے۔بتایاجاتاہے کہ متوفی نے اپنے کمرے کادروازہ اندرسے بندکرکے خودپرگولی چلائی تھی ۔بعدازں مقامی پولیس نے لاش کی پوسٹ مارٹم کے بعدورثاکے حوالے کردی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں