دروش ( ڈیلی چترال نیوز ) اے کے ایف سی کے زیر اہتمام گذشتہ دنوں سے جاری فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا۔ ابتدائی میچ چترال ٹاؤں میں کھیلا گیا اور گراونڈ میں تعمیراتی کام شروع ہونے کی وجہ سے ٹورنامنٹ کے بقیہ میچ کرنل مراد اسٹیڈیم دروش میں کھیلا گیا۔ فائنل میچ موڑہ چترال اور مغلاندہ چترال کے مابین کھیلا گیا ۔ میچ کافی سنسنی رہا اور اختتام تک کوئی بھی ٹیم اسکور کرنے میں ناکام رہا ۔ آخر میں پلٹی کک میں موڑدہ نے برتری حاصل کی۔گراونڈ میں کثیر تعداد میں تماشائی حضرات موجود تھے۔مہمان خصوصی ممبرصوبائی وچیئرمین ڈیڈک سلیم خان نوجوانون سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ نوجوان