چترال(ڈیلی چترال نیوز)رکن صوبائی اسمبلی سلیم خان نے ورڈپ بالااورپائیں کے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وہ اپنے دس سالہ دوراقتدارمیں تحصیل دروش کی پسماندگی کومددنظررکھتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کاجال بچھادیاہے یہاں کے عوام خوددیکھ سکتے ہیں۔انہوں نے عوامی مسائل کومددنظررکھتے ہوئے بجلی کے ٹرانسمیشن لائن کے لئے 15ہزارفٹ برقی تاراورکھمبے اپنے جیب سے دینے کااعلان کیا۔انہوں نے کہاکہ عارضی طور پربجلی کی بحالی کے لئے ٹرانسمیشن لائن بچھانے میں عوام خودپہل کریں اورمتعلقہ ادارے سے ورڈپ کوبجلی دینے کے حوالے سے رابطہ کرنے کی