چترال(نمائندہ )ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد نے ریسکیو 1122چترال کے ضلعی آفس کا دورہ کیا..ایمرجنسی آفیسر امجد خان نے وفد کو خوش آمدید کہا اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروںنے اُنہیں سلامی پیش کی.ڈائریکٹر نےوفدکے ساتھ ریسکیو سٹیشن اور کنٹرول روم کا دورہ بھی کیا. اس موقع پرڈاکٹر خطیراحمد نے اپنے خطاب میں چترال کے ریسکیو اہلکاروں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ریسکیو1122 کہ اہلکار 24 گھنٹے ہر قسم کی ایمرجینسی میں خدمات فراہم کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں اُنہوں نے کہا کہ ریسکیو1122 جائے حادثہ سے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے ساتھ ہسپتال