216

خنجراب نيشنل پارک ميں دو عدد ہمالين آئ بيکس کا غير قانونی

خنجراب نيشنل پارک ميں دو عدد ہمالين آئ بيکس کا غير قانونی ، شکار تحقيقات شروع ۔
محکمہ کے افسران غير قانونی شکار کی تحقيقات کررہے ہيں ، ڈپٹی ڈائريکٹر محکمہ حيوانات کے ڈاکٹر کيس کی پيش رفت ميں سستی کررہے ہيں ۔
چيف سيکرٹری وائلڈ لائف بورڈ کی ميٹنگ کرکے غير قانونی شکار سے بچنے کيلئے پاليسی بنائيں ، خنجراب نيشنل ويلچرز آرگنائزيشن کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں