چترال ( محکم الدین ) ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چترال فضل باری نے چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں زائد المیعاد چپس بر آمد کرکے گودام کو سیل کر دیا ۔ منگل کے روز انہوں نے زرگراندہ میں واقع ایک گودام پر چھاپہ مارا ۔ اور رنگے ہاتھوں ٹرکوں کے حساب سے غیر معیاری اور زائد المیعاد چپس بر�آ مد کی ۔ جبکہ گودام میں ٹنوں کے حساب سے چپس ، مشروب اور دیگر سامنا موجود تھے ۔ اس موقع پر ڈی ایف سی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ۔ کہ