267

چترال کے معروف ڈسٹرکٹ چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر گلزار احمد کوگریڈ 20 پر ترقی دے دی گئی

چترال (نمائندہ  )چترال کے معروف ڈسٹرکٹ چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر گلزار احمد بی پی ایس 19 کو بی پی ایس 20 پرترقی دے دی گئی۔یاد رہے کہ ڈاکٹر گلزار احمد ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے واحد ڈسٹرکٹ چائلڈ اسپیشلسٹ ہیں۔ ڈاکٹر گلزار احمدپاکستان کے قابل چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹروں میں سے ایک ہیں اوران کی بطورڈسٹرکٹ چائلڈ اسپیشلسٹ چترالی عوام کے لیے بے شمار خدمات ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں