278

لونکوہ تریچ میں پندرہ سالہ لڑکی نے دریامیں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

چترال (نمائندہ   )‌لونکوہ تریچ سے تعلق رکھنی والی پندرہ سالہ لڑکی حافظہ قرآن نے مبینہ طور پرخودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ہے. ذرائع کے مطابق نوشاد پروین دختر غلام قادر ساکن لونکوہ تریچ نے گزشتہ دن دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرخودکشی کی ہے . بعد میں ان کی لاش کو دریا سے نکال کرسپرد خا ک کیا گیا ہے.وجہ خودکشی معلوم نہ ہوسکی . ایس ایچ او موڑکہو کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالہ کی گئی . جبکہ پولیس دفعہ 174کے تحت مذید تفتیش کررہی ہے . پولیس ذرائع کے مطابق لڑکی کی عمر تقریبا پندرہ برس تھی. اوروہ حافظہ قرآن تھی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں