251

ملاکنڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے دائرہ کار سے باہر ہے

پشاور (نامہ نگار) خیبر پختونخوا پرائیوٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے دفتر چٹھی نمبر ایس او بی اینڈ ٹی ؍ ای اینڈ ایس ای ؍ 7۔2؍ 2018مورخہ5مئی 2018ء کے تحت تمام اداروں کو مطلع کیا ہے کہ پرائیوٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی (PSRA) کا دائرہ کار ملاکنڈ ڈویژن تک نہیں بڑھایا گیا اس کا اطلاق ملاکنڈ ڈویژن کے 7اضلاع پر نہیں ہوتا اس لئے ملاکنڈ ڈویژن میں کسی طر ح کی بے چینی کی ضرورت نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں