378

رضیت با اللہ کی اعلیٰ صوبائی حکام سے ملاقاتیں۔ دروش روڈز اور شگرامتورکہو زنانہ ہائی سیکنڈری سکول کی منظوری

دروش(نمائندہ   ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سماجی کارکن رضیت با للہ نے اعلیٰ صوبائی حکام سے ملاقتیں کیں جن میں اسپیشل سیکرٹری وزیر اعلیٰکے پی کے ، سیکرٹری ایجوکیشن، سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو،چیف انجینئرنارتھ شامل ہے۔ ملاقوں میں دروش کے مختلف روڈ کیلئے 10 کروڑ روپوں تک پیسی ون طلب کیا گیا جسے ایکسین سی اینڈ ڈبلیو چترال نے باقاعدہ طور دے کر پیسی ون اعلیٰ حکام تک جمع کر دی ۔ جبکہ تورکہو شگرام کیئے زنانہ ہائیسیکنڈری سکول کی بھی باقاعدہ منظوری دی گی۔ اخباری نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے رضیت بااللہ نے دروش اور تورکہو کے مسائل حل کرنے میں دلچسپی ظاہر کرنے پرخصوصی طور پر صوبائی اعلیٰ حکام کاشکریہ اداکیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں