311

چترال بلچ میں سیلنڈر لیکج کی وجہ سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی،1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ کرآگ پر قابو پا لیا

چترال(نامہ نگار)اتوارکے شام چترال بلچ میں سیلنڈر لیکج کی وجہ سے اخترالدین کے گھر میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ کرآگ پر قابو پا لیا ۔بروقت کارروائی کرکے جانی مالی نقصان سے بچایا۔ اس موقع پر علاقے کے عوام نے ریسکیو1122 کی ٹیم کی کارکردگی کو بہت سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں