295

ڈاکٹرذوالفقارمرزا اورفہمیندہ مرزا نے پیپلزپارٹی کو خیرباد کہ دیا

سابق وزیرداخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقارمرزا اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیندہ مرزا نے پیپلز پارٹی کو خیرباد کہتے ہوئے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے) میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔کراچی میں جے ڈی اے سربراہ پیر پگارا کے ساتھ سابق وزیرداخلہ سندھ ڈاکٹر ذولفقارمرزا اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیندہ مرزا نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا۔اس موقع پر جی ڈی اے سربراہ پیرپگارا نے کہا کہ سندھ میں مشترکہ مقصد رکھنے والوں کو اپنا پیلٹ فارم مہیا دیا ہے۔پیرپگارانے کہا کہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے فیصلہ کیا ہے کہ جی ڈی اے کے ساتھ چلیں گے ہم چاہتے ہیں کہ سندھ میں بچوں کو تعلیم، صحت، اور امن امان ملے۔ ذولفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کو جی ڈی اے میں خوش آمدید کہتے ہیں۔پیرپگارا نے کہا کہ جی ڈی اے کا دائرہ کار پنجاب تک بڑھائیں گے۔ سابق قومی اسمبلی کی اسپیکرڈاخٹر فہمیندہ مرزا نے کہا کہ ہم چھاتے ہیں کہ الیکش وقت پر شفاف ہوں قسمت بدلنے کے لئے موقع مل رہا ہے۔ووٹ بڑی طاقت ہے پیپلز پارٹی کے منشور میں کوئی کام ہوتا نظر نہیں آتا۔ دس برسوں مٰن سندھ میں کوئی کام نہیں ہوا۔نگران حکومت کے ہر اقدام کو مانیٹرنگ کرے گے۔ اس موقع پر وزیرداخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقارمرزا نے کہا کہ بدین والوں نے کامیاب لجسہ کرکے دیکھا دیا۔انہوں نے خود کو خدا سمجھ لیا تھا بدین کی حد تک ان کی سوچ توڑی ہے بدین مین اب ان سے کوئی نہیں ڈرتا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں