244

ANPکی مخصوص نشت کے لئے چترال سے خدیجہ بی بی کاغذات نامزدگی جمع کرادی

پشاور(نامہ نگار)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جائنٹ سیکرٹری خدیجہ بی بی نے صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کے خواتین کی مخصوص نشست کے لئے اپنی کاغذات نامزدگی جمع کروادی ۔اوراس اُمیدکااظہارکیاہے کہ پارٹی ہائی کمان کی طرف سے انہیں ترجیحی بنیادوں پرمخصوص نشت کی لسٹ میں اندراج کیاجائیگا۔ یاد رہے محترمہ خدیجہ بی بی کا تعلق چترال کی سیاسی وابستگی رکھنے والی خواتین میں شمار ہوتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں