228

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں بلدیاتی اداروں کے فنڈ منجمد کر دئیے

چترال(ویب ڈیسک) عام انتخابات کے تناظر میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں بلدیاتی اداروں کے فنڈز منجمد کردئیے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق چاروں صوبوں کے علاوہ وفاق اور کنٹونمنٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردئیے گئے ہیں ۔ بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز عام انتخابات کے نتائج کے اعلان تک منجمد رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں