332

اسسٹنٹ کمشنر ساجدنوازکاڈسٹرکٹ جیل چترال کادورہ،7قیدیوں کورہاکردیاگیا

چترال (ڈیلی چترال نیوز)اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنواز،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال گوہرعلی ،جیل سپرنٹنڈنٹ چترال اوراسٹاف کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل چترال کادورہ کیا۔اس موقع پراے سی چترال ساجدنوازنے قیدیوں سے ان کے مقدمات کے حوالے سے گفتگو کے بعدعیدکی آمدپرمعمولی نوعیت کے 7قیدیوں فوری رہائی کاحکم دیا۔سینئرجیل سپرنٹنڈنٹ اور دیگر جیل ح±کام نے اے سی چترال اوردیگراسٹا ف کے دورے کا خیرمقدم کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں