تازہ ترین
Home >> تازہ ترین >> چترال ٹاسک فورس کی طرف بمبورت کے گاؤں شیخاندہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چترال ٹاسک فورس کی طرف بمبورت کے گاؤں شیخاندہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چترال(نامہ نگار)23جون 2018 کو چترال ٹاسک فورس کی طرف سے بمبورت کے پسماندہ گاؤں شیخاندہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا فری میڈیکل کیمپ میں چترال سکاؤٹس کے سینئرتجربہ کار ڈاکٹرز نے مریضوں کا معائنہ کیا اور مریضوں کو چترال ٹاسک فورس کی طرف مفت ادویات بھی دئیے گئے اس موقع پر کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا کمانڈر چترال ٹاسک فورس کا علاقے کے عوام کے ساتھ اس ہمدردانہ اقدام پر علاقے کے عوام نے کمانڈر چترال ٹاسک فورس کا شکریہ ادا کیا۔


error: Content is protected !!