چترال(ڈیلی چترال نیوز)ہفتے کے روزیوسی دروش اورکیسو میں پاکستان پیپلزپارٹی کی شمولیتی تقریب تحصیل دورش کے صدرعبدالحمیدایڈوکیٹ اورجنرل سیکرٹری تحصیل دروش شہزادہ سکندرحیات کے رہائش گاہ میں منعقدہوا۔ تقریب میں درجنوں افرادنے اپنے خاندانوں سمیت دیگرپارٹیوں سے مستفی ہوکر پی پی پی میں با قاعدہ شمولیت اختیارکرلی۔دورش سے آل پاکستان مسلم لیگ کے یوسی صدرظاہرخان ،کیسو میں پاکستان تحریک انصاف کے وسیم خان ،روح اللہ،آل پاکستان مسلم کے اصغرخان،انوارالحق،اقبال علی،حلیم اللہ،شہزادہ جان،فاضدخان،رحیم جان،رفیق جان،اکبرخان سیف الرحمن،جمدارخان ،لالچی گرام اوردمیل سے جماعت اسلامی کے کئی کارکن اوردیگرنے پی پی پی میں شمولیت اختیارکی۔اس موقع پردروش میں پی پی پی کے ناراض سینئررہنماسابق یوسی ناظم حیدرعباس،عبدالصبور،حاجی غازی،حاجی موبین،ایوب خان اورشیراعظم خان نے اندرونی