چترال (نامہ نگار)گذشتہ روزپی پی پی کے نامزاداُمیدواربرائے قومی اسمبلی این اے ون چترال سے سلیم خان اورپی کے ون سے حاجی غلام محمدکے یوسی ارندواورشیشی کوہ کے دورے کے موقع پرجماعت اسلامی کے رکن کسان کونسلروی سی شیشی کوہ صلاح الدین اورارندوسے مسلم لیگ (ن)ذاہداللہ ارندواپنے برادری سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کااعلان کردیا۔ اس موقع پرسلیم خان اورحاجی غلام محمدنے انہیں پی پی پی کے کیپ اورہارپہناکرخوش آمدید۔شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نامزداُمیدوارسلیم خان اورحاجی غلا محمدنے کہاکہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کا یہ مشن آج بھی پی پی پی جاری رکھے ہوئے ہے چنانچہ