امت مسلمہ کا مشترکہ دشمن امریکہ اور اور اس کے حواری عسکری میدانوں میں شکست کھانے کے بعد پوری امت مسلمہ با الخصوص پاکستان کے نظام تعلم پر حملہ اور ہو چکے ہیں نصاب کے اندر تبدیلی کے ذریعے نوجوانوں کا رشتہ اپنی شاندار ثقافت اپنی اخلاق مسجد اور قرآن سے تعلق توڑنے میں مصروف ہیں ان حالات میں امید کی واحد کرن معماران قوم ہیں معماران قوم کو ہی آگے بڑھنا ہو گا نئی منصوبہ بندی کے ذریعے کلاس روم کے محاذوں پر دشمن کے ان ناپاک عزایم کو خاک میں ملانا ہو گا معماران قوم آگے بڑھیںنواجوانوں کی مسلسل آبیاری نگاہ داشت میں کو ئی کسر نہ چھوڑیں نوجوانوں کی علمی استعداد کار کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ ان کی کردارسازی پر خصوصی توجہ دیں-ان خیا لات کا اظہار تنظیم اساتذہ خیبرپختو نخوا کے صوبائی صدر خیر اللہ حواری ، نگران شعبہ بہبود اساتذہ سید محمدشاہ بادشاہ ، سکرٹری مالیات شمشاد خان جھگڑا ضلع چترال کے صدر سلطان محمداور شعبہ بہبود ضلع چترال کے نگران ضیاء الدین نےبالائی اور زرین چترال کے تنظیمی دورے کے موقع پر مختلف سکولوں اور کالجز