چترال(ڈیلی چترال نیوز) سب ڈویژن مستوج کے حسین وادی چونیچ کے رہائشی سیاسی وسماجی شخص سیدقمرالدین نے اپنے درجنوں رشتہ داروں کے ہمراہ آل پاکستان مسلم لیگ کوچھوڑکرپاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکرتے ہوئے کہاکہ ہمیں مختلف جماعتوں سے آفرزہیں لیکن ہم پیپلزپارٹی میں شامل ہورہے ہیں اوران کے ساتھ کام کریں گے۔ شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی پی پی کے ضلعی صدرواین اے ون کے نامزداُمیدوارسلیم خان نے کہاکہ پیپلز پارٹی کی تیسری نسل کی قیادت ایک امید کی کرن ہے آج گزشتہ 50سال میں پیپلز پارٹی کی کار کردگی کا جائزہ لیتے ہیں تو یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ پیپلز پارٹی واحد قومی سیاسی جماعت ہے جو پاکستان کی ہر تحصیل کی سطح پر اپنا وجو د رکھتی ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپنے ہر