193

میں نے نہ ہی پارٹی چھوڑی ہے اور نہ سیاست سے کنارہ کشی اختیار کی ہے ، 2013میں مجھے الیکشن سے روک کر سیاسی انتقام لیا گیا ،2018کے انتخابات میں مجھے سیاسی الزامات لگا کر روکا گیا/پرویز مشرف

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میں نے نہ ہی پارٹی چھوڑی ہے اور نہ سیاست سے کنارہ کشی اختیار کی ہے ، 2013میں مجھے الیکشن سے روک کر سیاسی انتقام لیا گیا ،2018کے انتخابات میں مجھے سیاسی الزامات لگا کر روکا گیا ، میں جلد وطن واپسی سے روکے جانے کی وجوہات قوم کو بتائوں گا، ڈاکٹر امجد کی خود رہنمائی کروں گا ۔ہفتہ کو اپنے ویڈیو پیغام میں جنرل (ر) مشرف نے کہا کہ میں نے نہ ہی پارٹی چھوڑی ہے اور نہ سیاست سے کنارہ کشی اختیار کی ہے ، 2013میں مجھے الیکشن سے روک کر سیاسی انتقام لیا گیا ،2018کے انتخابات میں مجھے سیاسی الزامات لگا کر روکا گیا ، میں جلد وطن واپسی سے روکے جانے کی وجوہات قوم کو بتائوں گا، ڈاکٹر امجد کی خود رہنمائی کروں گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں