218

انتقال پر ملال 

چترال کے نوجوان قانون دان حافظ اسداللہ حیدر چترالی ایڈؤوکیٹ ایڈیشنل سیکریٹری لائرز اینڈپولیس ریلیشن کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن وایڈیٹر نواۓ چترال  کلیم اللہ حیدر سابق صدر پی ایس ایف ضلع چترال کے پھوپھی ۔نظارولی شاہ راہنما پی پی پی حاجی حیدرولی شاہ نائب صدر پی پی پی تریچ حاجی سردارولی شاہ اورقاری عبدالعزیز شاہ کی ہمشیرہ حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے قضاۓالہی سے انتقال کر گئی ہیں ۔نماز جنازہ بکرآباد میں آج ظہر کے بعد ادا کی جاۓ گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں