207

چترال ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر شندور پولو میلہ کو کامیاب بنائیں‌گے، کمشنر گلگت ڈویژن عثمان احمد

شندور(پ۔ر) کمشنر گلگت ڈویژن عثمان احمد نے ڈپٹی کمشنر غذر شجاع عالم ، ایس ایس پی غذر اور اسسٹنٹ کمشنر غذر کے ہمراہ شندور ٹاپ پر گلگت بلتستان اور چترال کے پولو ٹیموں کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں پولوٹیموں کو ہرطرح کے تعاؤن کی یقین دہانی کرائی۔ مزید یہ کہ چترال کے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ شندور پولو کو کامیاب اور خوشگوار بنانے کے لئے لائحہ عمل بھی طے ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں