228

21جولائی کوچترال پریس کلب کے زیر اہتمام مہراکہ پروگرام میں سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی مہمان خصوصی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)21جولائی کوصبح ساڑھے 10بجے چترال پریس کلب کے زیر اہتمام مہراکہ پروگرام میں سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی مہمان خصوصی ہوں گی۔ اس پروگرا م میں شرکت کے لئے سب کو پریس کلب انتظامیہ کی جانب سے دعوت دی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں