242

چترال سے ریشن جاتے وقت غواگئے کار کو مروئے کے قریب حادثہ پیش آنے پر چھ افراد زخمی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) چترال سے ریشن جاتے وقت غواگئے کار کو مروئے کے قریب حادثہ پیش آنے پر چھ افراد زخمی ہوگئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال منتقل کردئیے گئے ہیں جہاں ان کی حالت تشلی بخش بتائی جاتی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں گل اعظم خان کے تین بیٹے کلیم اللہ، علی عمران اور رضوان اللہ جبکہ موڑدہ چترال کے حمیداللہ کی تین بیٹیاں انزیلہ، اقصیٰ اور ایمان شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں