258

چترال پریس کلب کے زیر اہتمام پروگرام موخامخ آج سہ پہر 4بجے منعقدہوگی

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) چترال پریس کلب کے زیر اہتمام پروگرام موخامخ آج سہ پہر 4بجے منعقدہوگی جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے نامزد امیدواران برائے صوبائی و قومی اسمبلی اپنی پارٹی منشور کے مطابق چترال کی ترقی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہارکریں گے۔ یہ پروگرام hot fm 97کے فیس بک پر live بھی دیکھا جاسکے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں