ڈی سی چترال خورشیدعالم محسودنے ٹریفک انچارج فضل کریم کوبہترین کارکردگی کی بنیادپرتعریفی سنادسے نوازا ایڈیٹر انچیف 6 years ago چترال(نامہ نگار)چترال میں الیکشن مہم کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے پرڈپٹی کمشنر چترال خورشیدعالم محسودنے اپنے دفترمیں گذشتہ روزٹریفک انچارج چترال فضل کریم کوتعریفی سنادسے نوازگیا۔