217

صفورہ دخترروزیمان نے امتحانی نتائج سے دل برداشتہ ہوکربیلپھوک گاؤں کے پل سے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)چترال ایک سٹوڈنٹ نے جان دے دی ۔موغ گرم چشمہ سے تعلق رکھنے والی صفورہ دخترروزیمان نے بھی امتحانی نتائج سے دل برداشتہ ہوکربیلپھوک گاؤں کے پل سے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرخودکودریاکی لہرو ں کے حوالے کیا۔ریسکیو1122نے وا قعے کے بعدلاش کی تلاش شروع کی۔اورریسکیو1122کے غوطہ خوروں نے بہت کوشش کی تاہم لاش برآمدنہ ہوسکی۔امتحا ن کے خراب نتائج سے دلبرداشت ہوکرایک ہی دن میں تین طلبہ نے خودکشی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں