490

چترال کے گاؤں ژانگ بازار میں رہائش پذیر لاہور کا باشندہ بارہ سالہ احمد ایاز نے اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال کے گاؤں ژانگ بازار میں رہائش پذیر لاہور کا باشندہ منصور آیاز کا بارہ سالہ بیٹے احمد ایاز نے اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔ چترال پولیس کے مطابق ان کی عمر 12سال بتائی جاتی ہے جبکہ خود کشی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں