چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال کے گاؤں ژانگ بازار میں رہائش پذیر لاہور کا باشندہ منصور آیاز کا بارہ سالہ بیٹے احمد ایاز نے اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔ چترال پولیس کے مطابق ان کی عمر 12سال بتائی جاتی ہے جبکہ خود کشی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکا۔