233

وزیراعظم کاقوم سے خطا ب اورترجحات خوش آئندمگرخدشہ پیداہوگیاہے کہ حکومت اپنی معیادپورانہیں کرسگے گی؍انجینئرفضل ربی جان

چترال (پریس ریلیز)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع چترال کے نائب صدرانجینئرفضل ربی جان نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ نومنتخب وزیراعظم کاپہلاقوم سے خطاب نوجوانوں ،متواسط طبقے اورمعاشرے کی پیسے ہوئے طبقے کی دلوں کی آوازہے ۔یقیناقوم عمران کوملک کے اندرلاقانونیت،بیروزگاری،اقرارپروری اورغربت کے خاتمے کے لئے ووٹ دیاہے پاکستان کے طورعرض میں موجودیہ طبقہ اس آس میں بیٹھی ہے کہ موجودحکومت اُن کی امنگوں پرپوراُترے گی اورمستقبل کاپاکستان حقیقتاً(نیاپاکستان ہوگا)
موجودہ صورت حال میںیہ خدشہ ہوگیاہے پی ٹی آئی کے چھتری تلے جولوگ جمع ہوگئے اوریہی لوگ ماضی میں پاکستان میں قتل وغارت اورناجائزپیسہ کمانے والے ملوث رہے ہے اورپھروفاقی پارلیمانی نظام میں نمبرگیم کی وجہ سے وزیراعظم اوروزیرمنتخب ہوگئے ایسے صورتحال میں جہان کرپش کرنے والاپرہاتھ ڈالاجائے اورجسے انجام کے لئے پی ٹی آئی کوتیاررہناپڑے گا۔انہوں نے کہاکہ مجھے یہ خدشہ نظرآرہاہے کہ اس صورت میں پاکستان کامتوسط طبقہ اورنوجوانوں کی تحریک کو میں ناکام ہوتاہوادیکھ رہاہوں ۔انہوں نے کہاکہ اصلاحات،اقراباپروری اورکریشن کوپی ٹی آئی کے منتخب ایم این اے ،ایم پی اے اوراتحادی جماعت سے شروع کرناچاہیے۔تاکہ معاشرے میں رہنے والے نوجوان ،متواسط طبقے کواُمیدپیداہوسکیں۔ورنہ لوگ نام نہادتبدیلی اورنعروں کی حدتک رہنے والے اعلانات کویکسرمستردکریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں