216

گرم چشمہ موغ سے تعلق رکھنے والی بیٹی صفورہ کی لاش ریسکیو 1122 چترال کی غوطہ خور ٹیم نکالنے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال چترال منتقل

چترال کے مقام گرم چشمہ موغ سے تعلق رکھنے والی بیٹی صفورہ دختر روزی آمان امتحان میں نمبر کم آنے کی وجہ سے دلبرداشتہ ہو کر 6اگست کو دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر زندگی کی چراغ گھل کر دی تھی ریسکیو 1122 چترال کی غوطہ خور ٹیم کئی دنوں سے سرچ کرنے کے بعد ہفتے کے روز ایون کے مقام دلگرام میں لاش نکالنے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال چترال منتقل کیاگیا۔جہاں سے آبائی گاؤں روانہ کردیاگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں