329

اپر چترال میں کوشٹ کے مقام پر گاؤں کے قریب مٹی کا تودہ گرگیا لیکن اس سے قریب واقع کسی گھرانے کو نقصان نہیں پہنچا

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) اپر چترال میں کوشٹ کے مقام پر گاؤں کے قریب مٹی کا تودہ گرگیا لیکن اس سے قریب واقع کسی گھرانے کو نقصان نہیں پہنچا اور نہ ہی کوئی فرد اس سے متاثر ہوا۔ کوشٹ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق اس کے نتیجے میں کئی ایکڑ پر پھیلی ہوئی فصلوں ا ور باغات کو نقصان پہنچا۔ گاؤں کے متاثرہ افراد نے پرزورمطالبہ کیاہے کہ جلدازجلدعلاقے کادوراہ کرکے متاثرین کے ساتھ امدادی کیاجائے اورعلاقہ کئی سے پانی نہ ہونے کی وجہ سے متاثرہ چکاتھاابھی تک کسی سرکاری ادارے اورغیرسرکاری ادارے خاص کرپی ٹی آئی کے حکومت علاقے کی توجہ نہیں دیاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں