چترال (ڈیلی چترال نیوز) خسرے سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ لگانے کی مہم ضلع چترال میں باضابطہ طور پر شروع ہوگئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین،ڈی ایچ او چترال ڈاکٹرافتخارعلی اور ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر ای پی آئی پروگرام ڈاکٹر فیاض رومی نے ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر