201

قابل فخر چترالی نوجوان عمران احمد چترالی 60 News کا حصہ بن گئے

Contact photo
اسلام آباد(نمائندہ  ) چترال سے تعلق رکھنے والے نوجوان عمران احمد چترالی 60 نیوز کا حصہ بن گئے ۔عمران احمد 60 نیوز کے پروگرام تلخ حقیقت کا میزبان ہے جس میں مختلف شعبوں سے منسلک مہمانوں کو مدعو کیا جاتا ہے۔یاد رہے کہ عمران احمد کا تعلق چترال کے گاوں تورکھو واشچ سے ہے۔یاد رہے کہ عمران احمدچترالی فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی اور مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدر بھی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں