Site icon Daily Chitral

چترال کے نواحی گاؤں بروز سے تعلق رکھنے والے فیاض نامی شخص نے اپنے خود کے گھر آگ لگا کر خاکستر کردیا

چترال(پریس ریلیز)چترال کے نواحی گاؤں بروز سے تعلق رکھنے والے فیاض نامی شخص نے اپنے خود کے گھر آگ لگا کر خاکستر کردیا۔ریسکیو 1122 چترال کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقعے پر پہنچی فائر فائٹرز کی ٹیم نے اپنی پیشوارانہ صلاحیت سے آگ پر قابو پالیا۔بروقت اگر آگ پر قابو نہ کر لیتے تو گاؤں کے دوسرے گھروں پھیل سکتی تھی۔بروز کے مقامی افراد نے ریسکیو 1122چترال کی ٹیم کی فرض شناسی کو سراہتے ہوئے کہا کہ چترال میں ریسکیو کی کار کردگی قابل تعریف ہے.

Exit mobile version