انتقال پُرملال.پی پی پی چترال کے ضلعی جنرل سیکرٹری محمد حکیم ایڈوکیٹ کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی
ایڈیٹر انچیف
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے جنرل سیکرٹری محمد حکیم ایڈوکیٹ کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی۔اُن کی نمازہ جنازہ کل مورخہ 3نومبرکوغذی میں ادا کی جائیگی۔سوگوارن میں محمد ایوب اور محمد نواز بیٹے شامل ہیں ۔